: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 6 مئی ( ایجنسیز) ‘ ز یر و و یک ‘ کا استعما ل اسپو ر ٹس کھلا ڑی کیلئے کیا جا تا ہے جو تھو ڑ ے سے و قت آ ر ام لے کر تر و تا ز ہ ہو کر پھر سے دو سر ے میا چ کی تیا ر ی کر تا ہے۔ اب پہلی با ر ‘ آ ند ھر ا پر د یش سکر یٹیر یٹ ‘‘ ز یر و و یک ‘‘ 25 مئی سے 2 جو ن تک منا نے جا ر ہا ہے جہا ں
text-align: start;">پر کو ئی بھی انتظا می فیصلے نہیں لئے جا ئینگے نہ ہی کو ئی ما لی لین د ین کا کا م ہو گا ۔ تما م لین د ین کو 24 مئی کو بند کر د یا جا ئے گا ۔ اس ہفتہ کے د و ر ان فا ئیلو ں کو مقر ر ہ بلا کس میں منتقل کیا جا ئے گا اور کمپو ٹر س کو بھی انکے بلا کس میں منتقل کیا جا ئے گا ۔ تما م سر کا ر ی ملا ز مین کی تنخوا ہیں 24 مئی کو د ے دی جا ئینگی۔